کراچی
حبیب یونیورسٹی کے قریب پہلوان گوٹھ، رابعہ سٹی روڈ پر ایک بہن اپنے گھر سے سفید چاول اور دال پکا کر حلال روزی کما رہی ہیں۔ ساتھ ہی منرل واٹر بھی رکھا ہوا ہے۔ مجھے ایک پیاری دوست نے بتایا کہ اُن کے ہاتھ کا کھانا بہت لذیذ ہے۔ آپ اس طرح کی پوسٹ لگاتے ہیں اس لیے آپ سے شیئر کی، تو ہم نے بھی رکھ دی۔ اللہ تعالیٰ اُس بہن کے رزق میں برکت وسعتیں اور آسانیاں عطا فرمائے۔
جو بھی اس طرف جائے ضرور چکھے۔
پیغام
ایسے محنت کش بھائی بہنوں کو سپورٹ کریں۔ بھکاریوں کو تو ہم پیسے دیتے ہیں لیکن ایسے محنتی اور خوددار لوگوں کو بہت کم سپورٹ کرتے ہیں جو دوسروں کے سامنے ہاتھ پھیلانا عیب سمجھتے ہیں۔
بڑے بڑے ہوٹلوں میں جا کر ویٹرز کو صرف اس لیے 500 روپے ٹپ دے دیتے ہیں تاکہ لوگ ہمیں "امیر" سمجھیں، لیکن ایسے محنت کش اور خوددار لوگوں کو ہم کم ہی سپورٹ کرتے ہیں۔
گھوٹکی سٹینڈرڈ پیڑے 1700 فی کلو ڈیسی شامل ہے
آلو بخارہ چٹپٹی چٹنی فی کلو 1500 ڈیسی شامل ہے