کمپنی کو یہ جنگ لمبی لڑنی پڑے گی آنے والی نسلیں انہیں دیکھ کر تھوکنا بھی گوارہ نہیں کریں گی نفرت اور غصے کا جو بیج کمپنی بو رہی ہے عنقریب انکا نام لینا بھی گالی بن جائے گا.
۔
۔
۔
ہونڈا کمپنی کی بات کررہا تھا بھائی ، کیونکہ ہر سال صرف اسٹکر چینج کر کے نیو ماڈل لانچ کر دیتے ہیں 🤣😜🫣