دفتر سے نکلے تو سارے دن کی ٹھکان دور کرنے کے لئے ایک لارج ریڈ بل پی لی پھر گاڑی سٹارٹ کر کے راستے میں ٹریفک سگنل پے رکتے رکاتے ، ہارن بجاتے گھر پوھنچے تو احساس ہوا کہ ہمارے پاس تو گاڑی ہی نہیں ہے ۔۔۔۔۔🤔🤔