السلام علیکم، عید مبادک
ان گنت دعاؤں، بے شمار محبتوں، بے پناہ چاہتوں اور لا زوال خوشیوں کے ساتھ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب کو عید مبارک.
اللہ پاک ہم سب کو شریر کے شر سے، حاسدوں کے حسد سے محفظوظ رکھے، ایمان کی دولت اور وطن کی محبت عطا کرے. آمین