یہ ٹیکس مانگا جا رہا ہے یا بھتہ، بدماشی کس چیز کی ہے، پچھلے 9 سال سے میں ٹیکس دے رہا ہوں، کس چیز کے لیے، گھٹیا ترین روڈز، لوڈشیڈنگ، زیرو سیکیورٹی، مکمل طور پر دباؤ میں شہر، برباد ساخت، بارش میں روڈ پر پانی، کوئی صحت کی دیکھ بھال نہیں، گھٹیا سیکیورٹی ادارے، کس چیز کے لیے؟
اس جاہل ادارے کو بات کرنے کی تمیز تک نہیں ہے۔
جب مہینوں گیس نہیں ہوتی، جب کیا نشہ کر کے بیٹھے تھے اور جن کے بلز دیے ہیں، جب کیوں یاد نہیں تھا کہ سروس بھی دی جائے؟