سرکاری فنڈز سے سڑک یا پل بنانے پر کسی سیاستدان کا شکریہ ادا کرنا ایسے ہی ہے کہ آپ ATM سے پیسے نکالیں اور مشین کا شکریہ ادا کریں!